Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراٹے کمبیٹ چیمپئن شاہ زیب کا کوئٹہ پہنچنے پر شاندار استقبال

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے عالمی کراٹے کمبیٹ چیمپئن شاہ زیب رند کوئٹہ پہنچ گئے
شاہ زیب رند نے حال ہی میں سنگاپور میں ہونے والے عالمی کراٹے کمبیٹ مقابلے میں جیت اپنے نام کی
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی کھلاڑی شاہ زیب رند کو کوئٹہ ائیر پورٹ پر خوش آمدید کہا اور گلے سے لگایا۔
وزیراعلی کے ساتھ  صوبائی وزرا نے بھی شاہ زیب رند کا استقبال کیا۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: