Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیدیم میں کیپٹنز ڈے تقریب کا انعقاد

دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیدیم میں کیپٹنز ڈےتقریب کا انعقاد کیا گیا۔ آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی دس خواتین کپتانوں نے شرکت کی۔ مزید دیکھیں کاشان تمثیل ہاشمی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: