Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد سج گیا، شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار

پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے کے رکن ممالک کے سربراہان حکومت کی کونسل کے 23 ویں اجلاس کی میزبانی کرے گا۔
ایس سی اور سربراہان حکومت کی کونسل کا اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس کے سلسلے میں حکومت پاکستان نے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہے۔ اس سلسلے میں دارالحکومت میں نہ صرف سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں بلکہ اسلام آباد کو بھی خوبصورتی سے سجایا گیاہے۔  تفصیل دیکھیں اردو نیوز کے نامہ نگار ثوبان افتخار راجہ کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: