Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ فیصل بن فرحان سے ڈیوس کے سربراہ کی ملاقات

’ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ڈیوس ورلڈاکنامک فورم کے سربراہ کلاؤس شواب نے ملاقات کی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق ملاقات وزارت خارجہ کے صدر دفتر ریاض میں ہوئی ہے۔
ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔
ملاقات کے دوران وزیر خارجہ کے مشیر محمد الیحیی بھی شریک تھے۔

شیئر: