Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی قیادت کی طرف سے ویتنام کے صدر کو مبارکباد

’سعودی قیادت نے ویتنامی صدر کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ویتنام کے نو منتخب صدر لوونگ کوونگ کو مبارکباد پیش کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے ویتنامی صدر کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں۔
سعودی قیادت نے نئے صدر کے لیے کامیابی کی امید کا اظہار کیا ہے۔
سعودی قیادت نے اپنے پیغام میں نیک جذبات کا اظہار کرتے ہوئے ویتنام کے لیے مزید ترقی و کامرانی کی امید ظاہر کی ہے۔
 

شیئر: