Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوپ16 کانفرنس، کولمبین ہینڈ بیگ غیرملکی مہمانوں کی توجہ کا مرکز

0 seconds of 1 minute, 21 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:21
01:21
 
ماحولیات کے حوالے سے کوپ16 کانفرنس جنوبی امریکہ کے ملک کولمبیا میں منعقد ہو رہی ہے۔ کانفرنس میں شریک غیرملکی مندوبین نے مقامی ہینڈ بیگز میں دلچسپی لی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: