Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اپر چترال میں پہلی بار ’موسمِ خزاں سائیکل ریلی‘ کا انعقاد

اپر چترال کے علاقے لاسپور سے سرغوز تک 12 کلومیٹر ٹریک پر پہلی مرتبہ ’موسم خزاں سائیکل ریلی‘ کا انعقاد کیا گیا۔
سائیکل ریلی میں مقامی  بچوں اور بچیوں نے شرکت کی۔ اس ریلی کا مقصد نوجوانوں میں ماحولیات کی اہمیت اجاگر کرنا اور صحت مند اور ماحول دوست سرگرمیوں کو فروغ دینا تھا۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: