Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آئی فون 16 استعمال کرنا ’غیرقانونی‘، انڈونیشیا میں پابندی کی وجہ کیا؟

انڈونیشیا نے امریکی کمپنی ایپل کے تیار کردہ آئی فون 16 سیریز اور ایپل واچ 10 پر پابندی لگاتے ہوئے ملک میں ان مصنوعات کو غیرقانونی قرار دے دیا ہے۔ انڈونیشیا کے اس اقدام کی وجہ کیا بنی جانیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: