Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب کے شمال مغربی علاقے میں آثار قدیمہ کی تلاش کے دوران کانسی دور کا قدیم گاؤں دریافت

العلا رائل کمیشن کے مطابق مملکت کے شمال مغربی علاقے میں آثار قدیمہ کی تلاش کے دوران کانسی دور کا قدیم گاؤں دریافت ہوا ہے۔
اس قدیم گاوں کو’النطاۃ‘ کہا جاتا تھا، اس کی تاریخ کے بارے میں خیال ہے کہ 2 ہزار سے 2400 قبل از مسیح یا اس سے بھی قدیم ہے۔
گاؤں 2.6 ہکٹر رقبے پر پھیلا ہوا تھا جس کے اطراف میں 15 کلومیٹر طویل باؤنڈری وال تھی اور یہاں رہنے والوں کی تعداد 500 کے قریب رہی ہوگی۔
دریافت ہونے والے گاؤں کی باقیات کا مشاہدہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ اس دور میں وہاں آباد لوگ روایتی مکانوں میں رہا کرتے تھے جو کئی منزلہ تھے۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: