سعودی عرب میں بحرالاحمر کے علاقے میں بڑی تعداد میں سمندری کچھوؤں کے مسکن دریافت ہوئے ہیں۔
یہ مسکن فور سسٹرز’الاخوات الاربع‘ نامی جزائر میں دریافت ہوئے جو مملکت کی جانب سے ماحولیاتی تحفظ کی کوششوں میں ایک اہم سنگ میل ہے۔
’فورسسٹرز آئی لینڈ‘ میں جزیرہ مرمر، جزیرہ دھرب، جزیرہ ملاتو اورجزیرہ جدیر پر مشتمل ہے جہاں سمندری کھچوؤں کی افزائش کےلیے مثالی قدرتی ماحول میسر ہے۔ اب تک وہاں 2500 سے زائد کھچووں کے مسکن دریافت ہوئے ہیں۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں