Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’22 سال سے چلا رہا ہوں‘، سائیکل کو پراڈو پر ترجیح دینے والے پرنسپل

گزشتہ 22 برس سے سائیکلنگ کرنے والے اسلام آباد کے ایک پرائیویٹ سکول کے پرنسپل اکرام الباری پراڈو پر اپنی سائیکل کو ترجیح دیتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ جب وہ سائیکل پر سکول جاتے ہیں تو خود کو فٹ محسوس کرتے ہیں۔ دیکھیے عرفان قریشی کی ویڈیو

شیئر: