Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ٹُور اسلام آباد سے شروع

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ٹُور اسلام آباد سے  شروع ہو گیا ہے۔ ٹرافی 25 نومبر تک پاکستان میں رہے گی جہاں اُسے ٹیکسلا، خان پور، ایبٹ آباد، مری اور نتھیا گلی لے جایا جائے گا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: