Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہاسٹلز سے نکالے گئے طلبا کے لیے عارضی رہائشی بندوبست میں کیا ہے؟

اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ مرکز میں حکومتی احکامات کے تحت ہاسٹلز سے نکالے گئے طلبا کے لیے عارضی رہائش کا بندوبست کیا گیا ہے۔
عارضی رہائش میں طلبا کے لیے کمرے، سٹڈی ایریا اور کھانے پینے کے لیے ڈائننگ ہال کی سہولت موجود ہے۔ تفصیل دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: