Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں جاری آئی پی ایل نیلامی میں اب تک سب سے پہلی مہنگی بولی27 کروڑ

جدہ میں ٹاٹا انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کے کھلاڑیوں کی نیلامی کا سلسلہ جاری ہے ۔ اب تک کی سب سے مہنگی بولی 27 کروڑ کی لگائی گئی ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: