Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تین ڈگری کے ساتھ طریف ملک کا سرد ترین شہر

’دوسرے نمبر پر آنے والے سرد ترین شہر میں الجوف ہے جہاں 4 ڈگری ریکارڈ کی گئی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج پیر کو طریف ملک کا سرد ترین شہرہے جہاں صرف 3 ڈگری ریکارڈ کی گئی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق دوسرے نمبر پر آنے والے سرد ترین شہر میں الجوف ہے جہاں 4 ڈگری ریکارڈ کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ’سرد ترین شہروں میں تبوک اور رفحا ہے جہاں 6 ڈگری جبکہ حائل اور عرعر میں 7 ڈگری ہے‘۔
’دوسری طرف ملک کے گرم ترین شہروں میں جازان سرفہرست ہے جہاں درجہ حرارت 33 سینٹی گریڈ ہے‘۔
’دیگر گرم شہروں میں مکہ مکرمہ ہے جہاں 32 سیٹی گریڈ جبکہ جدہ اور القنفذہ میں 31 سینٹی گریڈ ہے‘۔

شیئر: