گھر کے کاموں سے پریشان نہ ہوں، ’نیو‘ روبوٹ سب کر دے گا
گھر کے کاموں سے پریشان نہ ہوں، ’نیو‘ روبوٹ سب کر دے گا
جمعہ 6 دسمبر 2024 6:18
اگر آپ بھی گھر کے نہ ختم ہونے والے کاموں سے پریشان ہیں تو اب فکر کی کوئی بات نہیں کیونکہ خودکار روبوٹس آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔ نیو نامی روبوٹ گھر کی صفائی، لانڈری اور دیگر روزمرّہ کے کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو۔