جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹی20 میچز کی سیریز کے دوسرے میچ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
پی سی بی کے مطابق پاکستان کے پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت سپنر سفیان مقیم کی جگہ فاسٹ بولر جہانداد خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے.
مزید پڑھیں
-
پہلا ٹی20: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے دیNode ID: 882802
پاکستان کے پلئنگ الیون میں کپتان اور وکٹ کیپر محمد رضوان، بابر اعظم، صائم ایوب، عثمان خان، طیب طاہر، محمد عرفان خان، محمد عباس آفریدی، شاہین شاہ آفریدی، جہانداد خان، حارث رؤف اور ابرار احمد شامل ہیں۔