غارِ حرا کے لیے بنایا گیا نیا راستہ اور مکہ کا حسین نظارہ
غارِ حرا کے لیے بنایا گیا نیا راستہ اور مکہ کا حسین نظارہ
پیر 16 دسمبر 2024 5:54
سعودی حکومت نے غار حرا کی زیارت پر آنے والے زائرین کے لیے نیا اور آسان راستہ کھول دیا ہے۔ ماضی میں زائرین دشوار گزار راستوں سے گزر کر غارِ حرا کی زیارت کرتے تھے۔ مزید دیکھیے حارث خالد کی ڈیجیٹل رپورٹ میں