Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیشنل سٹیڈیم کراچی تزئین و آرائش کے بعد اب کیسا دِکھ رہا ہے؟

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے لیے کراچی کے نیشنل سٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام بہت حد تک مکمل ہو گیا ہے۔ سٹیڈیم میں نئی عمارت تعمیر کی گئی ہے جہاں میچ کے دوران ٹیمیں بیٹھیں گی۔ سٹیڈیم میں شائقین کے لیے کیا سہولیات فراہم کی گئی ہیں دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: