ترک فوج کا دوسرا دستہ قطر پہنچ گیا جمعہ 23 جون 2017 3:00 ریاض ..... قطری افواج کی دوسری کھیپ جمعرات کو قطر کے العدید ایئر بیس پہنچ گئی۔پہلی کھیپ اتوارکو پہنچی تھی۔ قطری اخبار الوطن نے مسلح افواج کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔ قطر ترک فوج پہنچ سفارتی تعلقات خلیجی بحران شیئر: واپس اوپر جائیں