Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ فیصل بن فرحان سرکاری دورے پر سنگاپور پہنچ گئے

’سعودی، سنگاپور اسٹراٹیجک شراکت داری کونسل کے قیام کی یادداشت پر دستخط کریں گے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سرکاری دورے پر سنگاپور پہنچ گئے ہیں۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق دورے کے دوران شہزادہ فیصل بن فرحان سنگاپور حکومت کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔
شہزادہ فیصل بن فرحان سعودی، سنگاپور اسٹراٹیجک شراکت داری کونسل کے قیام کی یادداشت پر دستخط کریں گے۔

شیئر: