Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہوم ڈلیوری کے لیے ڈرون کے استعمال کا اجازت

’سعودی عرب میں کام کرنے والی امریکی کمپنی کو اجازت مل گئی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی عرب میں ہوم ڈلیوری کے لیے ڈرون کے استعمال کا آغاز سال رواں کی آخری تہائی میں شروع ہوگا۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں کام کرنے والی امریکی کمپنی کو اجازت مل گئی ہے۔
امریکی کمپنی ’Matternet‘ شہروں میں ڈرون استعمال کرنے کا وسیع تجربہ رکھتی ہے اوراب وہ سعودی عرب کے شہروں میں ’M2‘ نامی ڈرون استعمال کرے گی۔
واضح رہے کہ سعودی محکمہ شہری ہوا بازی نے ملک میں یہ سروس فراہم کرنے کی منظوری دی ہے۔
واضح رہے کہ مذکورہ کمپنی نے ہوم ڈلیوری کے لیے ڈرون کے استعمال کا آغاز 2024 میں امریکہ میں کیا تھا۔

 
 

شیئر: