Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور میں پریس کلب سے فلیٹیز ہوٹل تک عورت مارچ، حقوق نسواں کے حوالے پرفارمنسز

 لاہور میں آج پریس کلب سے فلیٹیز ہوٹل تک عورت مارچ منعقد کیا گیا جس میں خواتین سمیت مردوں نے بھی شرکت کی۔  اس موقع پر خواتین نے گانے گائے اور اشعار پڑھے، اس حوالے سے دیکھیں اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل  رپورٹ

شیئر: