Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کس کی ڈیمانڈ زیادہ؟ چیمپیئنز ٹرافی سے قبل ٹیموں کی کِٹس کی خریداری

چیمپئنز ٹرافی کے قریب آتے ہی مارکیٹ میں پسندیدہ ٹیموں کی کِٹس متعارف کروا دی گئی ہیں۔ کراچی میں ایک دکان کے مالک، محمد شاہد کا کہنا ہے کہ لوگ اپنے پسندیدہ ٹیم کی کِٹس خریدنے آ رہے ہیں اور اپنے رشتہ داروں کو بھی بیرون ملک بھیج رہے ہیں۔ دیکھیے کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی رپورٹ

شیئر: