Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں مصباح الحق کے اعزاز میں تقریب، سعودی عرب میں کرکٹ کے فروغ پر گفتگو

پاکستان ہاؤس جدہ میں انٹرنیشنل کرکٹ لیجنڈ مصباح الحق کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ سعودی عرب میں کرکٹ کے فروغ کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: