لیونڈر پھول خوشبودار مہک سے قدرتی شاہکار پیر 24 فروری 2025 14:33 سعودی عرب کے علاقے وعد الشمال میں لیونڈر پودوں کے قریب سے گزرنے والی ٹرین خوبصورت منظر پیش کر رہی ہے ۔لیونڈر کے پودوں کے ارغوانی رنگت کے پھول خوشبو دار مہک سے قدرتی شاہکار تخلیق کر رہے ہیں ۔ لیونڈر لیونڈر پھول ٹرین مناظر اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں