مصر کے شہر الجونہ میں ’ٹک ٹک رکشہ ریس‘، رفتار کے ساتھ منفرد ڈیزائن بھی
مصر کے شہر الجونہ میں ’ٹک ٹک رکشہ ریس‘، رفتار کے ساتھ منفرد ڈیزائن بھی
جمعرات 27 فروری 2025 8:55
مصر کے ساحلی شہر الجونہ میں ٹک ٹک رکشہ ریس کا انعقاد کیا گیا۔ اس ریس میں رفتار کے ساتھ ساتھ رکشے کے ڈیزائن کو بھی مدنظر رکھا جاتا ہے۔ دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو۔