Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی میں سائیکلوں کا اتوار بازار، ’غریب کے بچے خوش ہو جاتے ہیں‘

مہنگائی کے اس دور میں گاڑی ہی نہیں بلکہ سائیکل خریدنا بھی عام آدمی کے لیے مشکل ہو چکا ہے۔ لیکن کراچی میں لگنے والے سائیکلوں کے اتوار بازار میں مناسب قیمت میں اپنی پسند کی سائیکل خریدی جا سکتی ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: