Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’کام چھوٹا بڑا نہیں ہوتا‘، لاہور میں کباڑ کا کام کرنے والا سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور میں کباڑ کا کام کرنے والے محمد آصف سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز کی وجہ سے مشہور ہو گئے ہیں۔ وہ شہر میں جہاں سے بھی کباڑ خریدتے ہیں، اس کے ساتھ ویڈیو بنا لیتے ہیں اور اپلوڈ کر دیتے ہیں۔ ان کے بارے میں جانیے ادیب یوسفزئی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: