بینکاک میں 7.7 شدت کا زلزلہ، 30 منزلہ عمارت کیسے منہدم ہوئی؟
بینکاک میں 7.7 شدت کا زلزلہ، 30 منزلہ عمارت کیسے منہدم ہوئی؟
جمعہ 28 مارچ 2025 15:21
جمعے کی دوپہر تھائی لینڈ اور میانمار میں 7.7 شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں بینکاک میں 30 منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو میں۔