Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میانمار میں زلزلے کے بعد کی تباہی کے مناظر

میانمار اور تھائی لینڈ میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ بڑی بڑی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئی ہیں۔ زلزلے کے باعث میانمر میں ہلاکتوں کی تعداد 1,002 ہو گئی ہے، دو ہزار 376 زخمی ہیں جبکہ 30 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: