Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قصیم ریاض ٹرین تعطل کا شکار

ریاض۔۔۔۔۔قصیم ریاض ٹرین مسافروں کو لے جاتے ہوئے صحرا میں تعطل کاشکار ہوگئی۔ ریلوے کارپوریشن نے مسافروں کو منزل تک پہنچانے کیلئے متبادل ٹرین کے بندوبست کا اعلان کردیا۔ صحرا میں ٹرین خراب ہونے پر مسافر پریشان ہوگئے اور انہوں نے سوشل میڈیا پر دسیوں تصاویر جاری کرکے اپنی پریشانی کا اظہار کیا۔ مسافروں سے معذرت کردی گئی اور انہیں یقین دلایا گیا ہے کہ جلد ہی انہیں ان کی منزل پر پہنچادیا جائیگا۔

شیئر: