Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان نے نصر میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

راولپنڈی... پاکستان نے نصر میزائل کا کامیاب  تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کامیاب تجربے کا خود مشاہدہ کیا۔ زمین سے زمین پر مار کرنے والانصر میزائل 60 سے 70 کلو میٹر تک اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔اس موقع پر آرمی چیف نے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں اور انجینئیرزکو مبارکباد دی اور کہا کہ نصر میزائل نے کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرائن پر ٹھنڈا پانی ڈال دیا۔پاکستان کی دفاعی صلاحیت امن کی ضامن ہے۔

 

شیئر: