Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نہر سوئز میں قطری جہازوں پر پابندی

==قاہرہ- - -  -- - نہر سوئز اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ قطر کے جہازوں کو مصر کی قومی سلامتی کے تحفظ کی خاطر نہر سوئز سے گزرنے سے منع کردیاگیا ۔ نہر سوئز علاقائی نہر ہے ، اس پر مصری قوانین چلتے ہیں۔ اتھارٹی کے سربراہ مھاب ممیش نے واضح کیا کہ پابندی کا تعلق نہر سوئز کے اکنامک زون کے ماتحت بندرگاہوں سے ہے نہرسویز میں جہاز رانی سے نہیں۔

شیئر: