Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعید احمد نے برطانوی شہریت کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد...نیشنل بینک کے صدر سعید احمد نے جے آئی ٹی کے سامنے برطانوی شہریت کا اعتراف کرلیا۔سعید احمد کے پاس 22 سال سے برطانوی شہریت ہے۔جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق سعید احمد 1998 سے 2015 تک لندن میں نرسنگ ہوم چلاتے رہے۔ سعید احمد کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سفارش پر نیشنل بینک کا صدر تعینات کیا گیا۔سعید احمد ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کے عہدے پر بھی تعینات رہے ہیں ۔
 

 

شیئر: