بجلی گرنے سے کھجور کے درخت میں آگ لگ گئی بدھ 2 اگست 2017 3:00 مدینہ منورہ میں منگل(یکم اگست) کو بارش کے دوران بجلی گرنے سے شارع سلطانہ پر کھجور کے درخت میں آگ لگ گئی۔ شیئر: واپس اوپر جائیں