Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سردی کی لہر میں اضافہ متوقع

بحرین ..... محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ آئندہ چند دنوں تک موسم سرد رہے گا ۔ تیز ہوائیں بھی چلنے کا اندیشہ ہے ۔ محکمہ موسمیات نے سمندری سیر کرنے والوں اور مچھیروں سے کہا ہے کہ وہ آئندہ چند دن احتیاط برتیں کیونکہ تیز اور سرد ہواﺅں سے انہیں مشکل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔ 
 

شیئر: