Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شادی پر یقین ر کھتا ہوںِ آدتیہ رائے کپور

نئی دہلی ...بالی ووڈ اداکار آدتیہ رائے کپور نے کہا ہے کہ لیواِن ریلیشن پر نہیں شادی پر زیادہ بھروسہ ہے۔ آدتیہ رائے کپور ان دنوں اپنی آنے والی فلم اوکے جانوکے پروموشن میں مصروف ہیں۔فلم میں آدتیہ کے ساتھ شردھا کپور نے کام کیا ہے۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ خود لیو اِن ریلیشن سے زیادہ شادی پر یقین ر کھتا ہوں۔ لگتا ہے کہ لیو اِن ریلیشن صرف کچھ لوگوں کے لئے صحیح ہے، سب کے لئے یہ ٹھیک رہے ایسا ضروری نہیں ۔ انہوں نے کبھی ایسا نہیں کیا تو یہ نہیں کہہ سکتاکہ یہ میرے لئے ٹھیک ہوگابھی یا نہیں۔ 

شیئر: