Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر : وزارت صحت میں فٹنس سینٹر قائم

قطر۔۔۔ وزارت صحت کی جانب سے اہلکاروں کے لئے فٹنس سینٹر قائم کردیا گیا ۔ قطری وزارت صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ فٹنس سینٹر کے قیام کا مقصد کارکنوں کو صحت مند زندگی کی جانب راغب کرنا اور ورزش کی اہمیت سے آگاہ کرنا ہے ۔ اس حوالے سے سینٹر میں جسمانی ورزش کی متعدد مشینیں رکھی گئی ہیں ۔ 

شیئر: