Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی : ہوٹل کیخلاف 50لاکھ ریال ہرجانے کا دعویٰ

ریاض۔۔۔۔سعودی شہری نے دبئی کے ہوٹل کے خلاف 50لاکھ ریال ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔ سبق کے مطابق مقامی شہری نے سوشل میڈیا پروڈیو کلپ دیکھی جو دبئی کے ہوٹل میں اس کے کمرے میں بنائی گئی تھی۔مقامی شہری نے کہا کہ ہوٹل کے بیڈ روم میںخفیہ کیمرے نصب تھے۔ قانونی مشیر بخیت آل غباش نے بتایا کہ اس واقعہ سے میرے موکل کو نقصان پہنچا ۔ وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ہوٹل میں ٹھہرا تھا۔ عجیب بات یہ ہے کہ ہوٹل کی شکایت پر دبئی پولیس نے اسے کیااورپوچھ گچھ کے بعد رہا کردیا تھا۔ دبئی قانون کے بموجب کوئی بھی شخص ہوٹل کی وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر جاری نہیں کرسکتا۔

شیئر: