Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الخبر کورنیش پر آگ جلانے والوں کیخلاف کارروائی

الخبر.... مشرقی ریجن میونسپلٹی نے بتایا ہے کہ الخبر بلدیہ کے ا ہلکاروں نے کورنیش پر حقے او رباربی کیو کیلئے آگ جلانے والے مقامی شہریوں کے خلاف مقررہ کارروائی کی۔الشرقیہ میونسپلٹی نے سعودی شہریوں او رمقیم غیر ملکیوں سے کہا کہ تفریحی مقامات اور رفاح عام کے وسائل کی حفاظت کیلئے کسی بھی مقصد سے آگ جلانا ممنوع ہے۔
 

شیئر: