Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنگڈم ٹاور کویتی پرچم کے رنگوں سے منور

 ریاض: کویت کے قومی دن کی مناسبت سے ریاض میں کنگڈم ٹاور کو کویتی پرچم کے رنگوں سے منور کردیا گیا۔ کویت میں ان دنوں 56واں یوم استقلال اور26واں یوم آزادی منایا جارہا ہے۔ 

 

شیئر: