Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ محمد بن نایف نائب الملک ہوں گے

 
ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ایشیائی ممالک کے دورے پر روانہ ہونے سے پہلے ولی عہد ووزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نایف کو نائب الملک بنانے کا فرمان جاری کردیا۔ شاہی فرمان میں کہا گیا کہ ولی عہد ووزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نایف ہماری غیرموجودگی کے دوران ریاست کے امور چلانے کے لئے ہماری نیابت کریں گے۔
 

شیئر: