Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یوم تاسیس: مملکت کے طول و عرض میں پھیلے ثقافتی و روایتی رنگ

سعودی عرب میں یوم تاسیس کی مناسبت سے مختلف تقاریب کا سلسلہ جاری ہے جبکہ حکومت کی جانب سے چار روز کی چھٹی کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ ملک کے طول و عرض میں ثقافتی اور فنی سرگرمیوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں شہری اپنے روایتی ملبوسات پہن کر بڑے جوش و خروش سے حصہ لے رہے ہیں۔ دیکھیے ایس پی اے کی فوٹو گیلری

شیئر: