Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کی نماز عید کی ادائیگی تصاویر میں

آج سعودی عرب، خلیجی ممالک اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں عید الفطر کی مذہبی جوش و خروش سے منائی جارہی ہے۔ سعودی فرمانروا اور خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود نے جدہ کے السلام پیلس میں عید الفطر کی نماز ادا کی۔ جب کہ ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد الحرام میں نماز عید ادا کی۔ نماز عید کے اجتماع میں اعلٰی حکام اور شہریوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ عید کی نماز کے بعد ولی عہد شہزادوں، مذہبی سکالرز، شیوخ اور اعلی حکام سے عید ملے۔
سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی نماز عید کی ادائیگی اور شہزادوں اور اعلی حکام کی ملاقاتوں کی جھلکیاں دیکھیں خبر رساں ادارے ایس پی اے کی ان تصاویر میں۔

شیئر: