مقام ابراہیم کی صفائی اور تزئین بدھ 26 جولائی 2017 3:00 مکہ مکرمہ-----مسجد الحرام کی انتظامیہ کے ماتحت صفائی ادارے کے اہلکار مقررہ پروگرام کے مطابق مقام ابراہیم کی صفائی کرتے ہیں، باہر سے اس کے شیشے کو چمکایا جا رہا ہے ، ایک کارکن دستانے اور ماسک لگا کر میتھاسول کیمیکل سے صفائی کر رہا ہے- مکہ مکرمہ مسجد الحرام ماسک لگا کر میتھاسول کیمیکل شیئر: واپس اوپر جائیں