Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زمین جیسے چھوٹے سیاروں کا انکشاف

وارسا۔۔۔۔ریسرچرز کا کہنا ہے کہ انہوں نے کرہ ارض جیسے کئی سیاروں کا پتہ لگایا ہے جو خلا کی تاریکی میں گردش کررہے ہیں۔ان سیاروں میں جھیلیں اورسمندر تک ہیں اور جہاں زندگی موجود ہے۔ ان سائنسدانوں نے بتایا کہ یہ ’’یتیم‘‘سیارے ہیں۔جوپیٹر کی طرح یہ سرکش سیارے اس سے پہلے کبھی تلاش نہیں کئے گئے۔ان کا کہنا ہے کہ کرہ ارض جتنے بڑے سیاروں کی تلاش مشکل ہے ابھی اس پر کام نہیں کیا گیا تاہم وہاں انسان زندہ رہ سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر ایسے سیاروں پر خلاء باز جائیں تو وہ چھوٹے سیاروں کے بارے میں مزید روشنی ڈال سکتے ہیں۔

شیئر: