Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’’ونڈروومن ‘‘کا سیکوئل

 ان دنوں ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ونڈر وومن کے سیکوئل کی خبریں گرم ہیں۔ہالی وڈ کی فلم ونڈر وومن نے توقع سے زیادہ بزنس کیا جس پر اس کا سیکوئل بنانے کا فیصلہ کیاگیاہے۔سیکوئل میں مرکزی کردارکیلئے اداکارہ گیل گیڈوٹ کو ہی منتخب کیا گیاہے۔ گیل جنگجو خاتون کے روپ میں نظرآئیں گی۔’’ونڈر وومن ٹو‘‘ 25دسمبر2019 کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔
 

شیئر: