Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اوٹا میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 4افراد ہلاک

نیو یارک ----- امریکی ریاست اوٹا میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 4افراد ہلاک ہو گئے۔ سالٹ لیک سٹی میں ہائی وے پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ، حادثے کے نتیجے میں طیارے میں سوار چاروں افراد ہلاک ہو گئے۔حادثہ طیارے کے انجن میں خرابی کے باعث پیش آیاجس کے بعد ہائی وے کے کچھ حصے کوٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔

شیئر: