Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وادی الدواسر میں 2سیکیورٹی اہلکار زخمی

وادی الدواسر------ وادی الدواسر میں گشتی سیکیورٹی فورس پر 3افراد کی فائرنگ سے سیکیورٹی کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ 2حملہ آور گرفتار کر لئے گئے جبکہ تیسرا فرار ہو گیا۔ دوسری جانب جازان میں حوثیوں کی گولہ باری سے ایک یمنی خاتون اور دو سعودی بچیاں زخمی ہوگئیں۔

شیئر: